Select here to go directly to the document text
 
  
Parliamentary Business Visit, Learn, Interact MSPs News, Media & Events About the Parliament
 Home > Visit, Learn, Interact > Languages > Urdu > ..back

Banner featuring images of the Scottish Parliament and Public Information Service leaflets

سکاٹش پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر آپ کا خیرمقدم

سکاٹش پارلیمنٹ سکاٹ لینڈ کے تمام لوگوں کی ترجمانی کرتی ہے۔

ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ سکاٹش پارلیمنٹ کے بارے میں جان سکیں۔ اگر انگریزی زبان پر آپ کو پورا عبور حاصل نہیں تو پارلیمنٹ کے ساتھ وابستگی استوار کرنے کے لئے ہم کیسےآپ کی مدد کرسکتے ہیں اس کے متعلق معلومات سکاٹش پارلیمنٹ کی طرف سےفراہم کردہ لِسانی مدد (113KB pdf) کے ذریعے دستیاب ہیں۔

ویب سائٹ کا یہ حصہ سکاٹش پارلیمنٹ کے متعلق ہماری اردو زبان میں تیارکردہ معلومات پرمشتمل ہے۔ مزید معلومات کے لئے مندرجہ ذیل لِنکس استعمال کریں۔

سکاٹش پارلیمنٹ سے رابطہ کرنا

اگر آپ سکاٹش پارلیمنٹ یا ممبرز آف دی سکاٹش پارلیمنٹ (ایم ایس پی(ز)) کے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو آپ پبلک انفارمیشن سروس سے کسی بھی زبان میں بذریعہ ڈاک ، ای میل یا فیکس رابطہ کرسکتے ہیں۔

ایڈریس :
Public Information Service
The Scottish Parliament
Edinburgh
EH99 1SP

ای میل : sp.info@scottish.parliament.uk

فیکس : 5601 348 0141